*سپریم کورٹ عمر سرفراز چیمہ 9 مئی ریمانڈ کیس*
*سپریم کورٹ عمر سرفراز چیمہ 9 مئی ریمانڈ کیس*
*سپریم کورٹ نے عمرسرفراز چیمہ کا کیس عمران خان کے ساتھ کلب کر دیا*
*اس کیس کو عمران خان کیس کیساتھ آئندہ ہفتہ سنا جائے گا۔چیف جسٹس یحیی آفریدی*
*چاہتے کہ جسمانی ریمانڈ کے کیسز فیصلوں میں یکسانیت ہو۔چیف جسٹس یحیی آفریدی*
*عمران خان کا کیس بھی جسمانی ریمانڈ کا ہے۔چیف جسٹس آفریدی*
*عمر سرفراز چیمہ کا کیس بھی اسی نوعیت کا ہے۔چیف جسٹس یحیی آفریدی*
*میرے موکل کو گرفتار کرنے کے بعد ایف آئی آر درج کی گئی وکیل*
*عمر سرفراز چیمہ کا عدالت نے ایک دن بھی جسمانی ریمانڈ نہیں دیا۔وکیل پنجاب حکومت*
*عمر سرفراز چیمہ سے پستول بر آمد کرنا ہے۔وکیل پنجاب حکومت*
*عدالت نے کیس کی سماعت 24 اپریل تک ملتوی کردی*