عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں.
: عمران خان کی بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئیں. علیمہ خان عمران خان سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بنچ کے حکم کے باوجود عمران خان سے ملاقات نہ کرائے جانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرینگی۔*