November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں 15/14 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بد فعلی کا معاملہ

20250415_192740

بہاولنگر: تھانہ سٹی بی ڈویژن چشتیاں کی حدود میں 15/14 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بد فعلی کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزم گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزم کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر