*مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری -*
*مائنز اینڈ منرلز بل کو مسترد کرتے ہیں ۔اسلم غوری -*
بل کیخلاف سینٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی گئی ہے، ترجمان جے یو آئی
بلوچستان اسمبلی میں کچھ ممبران کا بل کی حمایت کرنا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے ۔ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نوٹس لے لیا ۔اسلم غوری
مولانا فضل الرحمان نے صوبائی جماعت کو حمایت کرنے والے اراکین اسمبلی سے جواب طلب کرنے کا حکم دے دیا۔اسلم غوری
صوبائی جماعت سے جلد از جلد تحقیقات کر کے مرکزی جماعت کو رپورٹ دینے کیلئے کہا گیا ہے، ترجمان جے یو آئی
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان