November 16, 2026

کراچی میں قیامت خیز واقعہ،، پانچ سالہ سویرا کے اعضاء نکال لیے گئے، لاش برآمد

20250415_192740

کراچی میں قیامت خیز واقعہ،، پانچ سالہ سویرا کے اعضاء نکال لیے گئے، لاش برآمد

سویرا کے گردے اور دل نکال کے لاش لیاقت آباد نالے میں پھینک دی گئی تھی

گزشتہ روز پوسٹ آفس سوسائٹی سیکٹر 13/A کراچی سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی
پوسٹ آفس سوسائٹی کی رہائشی 5 سالہ سویرا نامی معصوم بچی کی لیاقت آباد گجر نالے سے لاش برآمد

گزشتہ روز صبح سویرا نامی بچی گلی میں کھیل رہی تھی ، اہل خانہ

کافی دیر ڈھونڈنے کے باد گلی کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کی تو ایک خاتون بچی کو اٹھا کر اپنے ہمراہ لیکر جا رہی ہے ، اہل خانہ

کافی تلاش کیا مگر بچی ہمیں کہیں نہیں ملی ہم نے سچل تھانے میں رپورٹ بھی درج کروائی ، اہل خانہ

بدھ کی شام کو ہمیں اطلاع ملی کہ ایک بچی کی لاش ملی ہے آپ آکر چیک کریں ، اہل خانہ

بچی کی عمر 5 سال کے قریب تھی ، بچی کے جسم کے سارے اعضاء نکال لئے گئے ہیں ، اہل خانہ

اہل خانہ سمیت علاقہ مکینوں نے گلزار ہجری کے قریب بچی کی لاش کو رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔

بچی کی ل ا ش بہت بری حالت میں ملی ہے تصویر نہیں لگا سکتے