میلسی(بیو رو چیف ) مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری غیور اسلم نے
میلسی(بیو رو چیف
) مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری غیور اسلم نے شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسمعیل کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی۔ دیرینہ سیاسی جہدوجہد کو مد نظر رکھتے ہوئے۔ پارٹی جنرل سیکرٹری مفتاح اسمعیل نے انہیں مرکزی انفارمیشن سیکرٹری (یوتھ) پاکستان مقرر کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بلکہ اس کے ساتھ ساتھ انکو ملتان، ڈیرہ غازی خان اور رحیم یار خان ڈویژن کا چیف آرگنائزر بھی مقرر کر دیا