میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے پٹواریوں کے دفاتر
میلسی (بیو رو چیف ) میلسی میں ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے پٹواریوں کے دفاتر میں منشیوں کی بھرمار جب کہ ہائی کورٹ کی جانب سے یہ نوٹس جاری ہوا تھا کہ پٹوار خانوں میں پٹواری کے علاوہ کوء منشی نہیں ہوگا لیکن میلسی میں ہائی کورٹ کے جو احکامات ہیں ان کی کھل کر خلاف ورزی کی جا رہی ہے سرکاری ریکارڈ غیر متعلقہ اور پرائیوٹ لوگوں کے ہاتھوں میں اور پٹواریوں کے منشی شہریوں کو زلیل و خوار کرنے میں مصروف عمل ہیں اور میلسی میں رشوت دو اور کام لو کی پالیسی چلی ہوء ہے جبکہ دوسری جانب غریب لوگ رشوت نہیں دے سکتے انکی تذلیل کی جا رہی ہے۔