November 16, 2026

*سپریم کورٹ / نو مئی کیسز میں شہریار آفریدی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت*

20250415_192740

*سپریم کورٹ / نو مئی کیسز میں شہریار آفریدی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت*

*عدالت نے ٹرائل کورٹ کو چار ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کی ہدایت کردی*

*ڈپٹی پراسیکیوٹر پنجاب علی رضا گیلانی عدالت میں پیش
ہم نے چیک کروایا ہے، علی رضا گیلانی*
*سپریم کورٹ کی طرف سے انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو کوئی آرڈر جاری نہیں ہوا، علی رضا گیلانی*

*ہائیکورٹ کے انتظامی ججز کی ہدایات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کو مل رہی ہیں، علی رضا گیلانی*

*ہم جمعہ تک تحریری فیصلہ جاری کریں گے، چیف جسٹس پاکستان*