*صنم جاوید کی نو مئی مقدمہ سے بریت کیخلاف اپیل پر سماعت*
*صنم جاوید کی نو مئی مقدمہ سے بریت کیخلاف اپیل پر سماعت*
*سپریم کورٹ نے صنم جاوید کو نوٹس جاری کر دیا*
*عورت ہے اس کا جسمانی ریمانڈ کیوں درکار ہے؟ چیف جسٹس*
*جسمانی ریمانڈ کیخلاف اپیل پر ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا، ذوالفقار نقوی*
*ملزمہ صنم جاوید نے جسمانی ریمانڈ کےخلاف ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی، ذوالفقار نقوی*
*چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی*