*_اڈیالہ سپریٹینڈنٹ چیف جسٹس پاکستان سے زیادہ طاقتور_
*_اڈیالہ سپریٹینڈنٹ چیف جسٹس پاکستان سے زیادہ طاقتور_
*_چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے واضح احکامات کے باوجود بیرسٹر سلمان صفدر کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی۔_*
*_بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل کے باہر 1 گھنٹہ 30 منت انتظار کرنے کے بعد واپس روانہ۔_*