میلسی (بیو رو چیف ) سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈووکیٹ چئیرمن
میلسی (بیو رو چیف ) سرپرست سٹی پریس کلب میلسی میاں غوث اقبال قاضی ایڈووکیٹ چئیرمن ایکشن کمیٹی سٹی پریس کلب میلسی میاں سلیم اقبال قاضی اور ان کے بڑے بھائی سرپرست مرکزی انجمن تاجران حاجی ممتاز خالد گروپ میاں نسیم اقبال قاضی اہل وعیال کے ھمراہ زیارات مقدسہ کیلئے عراق پہنچ گئے جہاں وہ روضہ حضرت علی المرتضیٰ اور حضرت امام حسین میدان کربلا ودیگر زیارات کریں گے جبکہ اس کے بعد ایران جائیں گے جہاں مشہد قم اور دیگر شہروں میں قیام کریں گے سٹی پریس کلب کے بانی میاں بلال نظامی مہار قسور حسین صدر سٹی پریس کلب میلسی قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری میاں جاوید عزیز سی ای او صاحب زادہ میاں احسن الطاف صدیقی شیخ غلام مصطفیٰ میاں زبیر جھنڈیر محمد اکرم بھٹی دلشاد مغل ملک خورشید حسن ڈاکٹر مختار ثاقب ودیگران نے مبارکباد دی ہے