November 16, 2026

تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی ہارون اباد کے صدر صداقت علی پنسوتہ نائب صدر ملک حامد خوشی

IMG-20250416-WA0057

تفصیلات کے مطابق غلہ منڈی ہارون اباد کے صدر صداقت علی پنسوتہ نائب صدر ملک حامد خوشی کی قیادت میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اسرائیل کی بربریت کے خلاف فلسطین کے اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی صدر صداقت علی نے کہا کہ ہم اسرائیلی پروڈکٹ استعمال نہیں کریں گے ہم ہر صورت اپنی پاک فوج اور فلسطین کے ساتھ ہے دیگر مقرر نے بھی یہی بیان دیا اس کے علاوہ اس ریلی میں لیبر یونین کے صدر انجمن آڑھتان کے ممبران ۔ انجمن بروکر کے ممبران ۔اس کے علاوہ غلہ منڈی سے سجاد احمد مکھیا ملک ساجد حسین اور دیگر سول سوسائٹی انجمن تاجران کاروباری شخصیات مذہبی شخصیات نے شرکت کی پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے