ہارون آباد:(نمائندہ خصوصی) مخدوم آباد میں سوتیلے باپ نے گیارہ سالہ بچہ پر نا معلوم وجوہات کی بنا پر پہ تشدد کیا اور
ہارون آباد:(نمائندہ خصوصی)
مخدوم آباد میں سوتیلے باپ نے گیارہ سالہ بچہ پر نا معلوم وجوہات کی بنا پر پہ تشدد کیا اور بچے کی حالت تشویش ناک ہوگئی ریسکیو 1122 کی تیم جب موقع پر پہنچی تو بچے کی سانس روکی ہوئی تھی ریسکیو ٹیم نے سی پی ار سے بچے کا سانس بحال کیا پھر فرسٹ ایڈ دی اور بچے کو مزید ٹریٹمنٹ کے لیے ہاسپٹل شفٹ کیا۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق بچے کی عمر 10 گیارہ سال ہے۔ ریسکیو ذرائع