ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس کی کامیاب کاروائی چوری کا ملزم
ہارون آباد *(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پولیس کی کامیاب کاروائی چوری کا ملزم ٹریس.کر لیا افضل نامی حمام والے کا فیصل بازار ہارون آباد سے کولر پنکھا چوری کر کہ لے جانے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کا از خود ایکشن ۔ SHO خالد رؤف کی ٹیم اللہ یار عاصم محمد عمران نے ملزم ٹریس کر لیے بمعہ پنکھا و موٹر سائیکل برآمد کیا