November 16, 2026

*🚨بشری بی بی سے ملاقات کے لئے فیملی ممبران اڈیالہ جیل پہنچ گئے*

20250413_192931

*🚨بشری بی بی سے ملاقات کے لئے فیملی ممبران اڈیالہ جیل پہنچ گئے*

*بشری بی بی کی فیملی ممبر مہر النساء احمد اڈیالہ جیل پہنچ گئی*

*بشری بی بی سے ملاقات کے لئے رائے سلمان کھرل ایڈووکیٹ بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے*

*‏علیمہ خان، نورین خانم، عظمی خانم اور قاسم خان کو گورکھپور پولیس ناکے پر روک دیا گیا*

*عمران خان کی بہنیں اور کزن قاسم خان ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آرہے تھے*