November 16, 2026

*‏سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات کی سماعت*

20250413_192931

*‏سپریم کورٹ میں 9 مئی مقدمات کی سماعت*

*سینیٹر اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری*

*عدالت نے اعجاز چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت جمعرات تک ملتوی کر دی*

*پی ٹی آئی رہنمائوں حافظ فرحت عباس اور امتیاز شیخ کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواستوں پر سماعت*

*سپریم کورٹ نے حافظ فرحت عباس کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا*

*حافظ فرحت عباس کی جمعرات تک عبوری ضمانت پچاس ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور*

*امتیاز شیخ پہلے ہی عبوری ضمانت پر ہیں، وکیل لطیف کھوسہ*

*سپریم کورٹ نے امتیاز شیخ کی عبوری ضمانت میں جمعرات تک توسیع کر دی*

*ڈی ایس پی لاہور ڈاکٹر جاوید نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنمائوں گرفتاری سے روک دیا*

*لاہور پولیس ہتھکڑیوں سمیت سپریم کورٹ سے گرفتاری کیلئے تیار کھڑی تھی۔*