مسلم لیگ ن کی مخصوص نشستوں کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست کا معاملہ
تین رکنی ججز کمیٹی نے دو ایک کی اکثریت سے نظر ثانی درخواست مقرر کرنے کی مخالفت کردی، ذرائع
مخصوص نشستوں کے تفصیلی فیصلے تک نظر ثانی درخواست مقرر نہیں ہوگی، ذرائع
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی درخواست مقرر کرنے کی حمایت کی، ذرائع
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے تفصیلی فیصلہ آنے سے درخواست مقرر کرنے کی مخالفت کی، ذرائع