52

*پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، محکمہ ریلوے کا کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری، تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی اسٹینڈرڈ، اے سی بزنس، اے سی پارلر کلاسز کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ، میل،

*پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے سبب ٹرینوں کے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ، محکمہ ریلوے کا کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری، تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی اسٹینڈرڈ، اے سی بزنس، اے سی پارلر کلاسز کے کرایوں میں ایک فیصد اضافہ، میل، ایکسپریس اور انٹرسٹی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ کرایوں میں اضافے کا اطلاق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والی تمام ٹرینوں پر بھی ہوگا، جمعہ 19 جولائی سے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کیا جائے گا جس کے لیے تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو فیئر ٹیبل اَپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہیں*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں