October 28, 2026

بنگلہ دیش میں فوج سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لئے 30 فیصد کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 39 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد زخمی، ڈھاکہ ٹائمز کا صحافی بھی جان سے چلا گیا،

20240713_204052

بنگلہ دیش میں فوج سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کے لئے 30 فیصد کوٹہ سسٹم کے خلاف پرتشدد مظاہرے، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 39 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد زخمی، ڈھاکہ ٹائمز کا صحافی بھی جان سے چلا گیا، مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت جلا دی، موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند۔۔!!