بہاولنگر: پنجاب کلچرل ڈے کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
بہاولنگر: پنجاب کلچرل ڈے کی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد
مریم نواز شریف کی ہدایات پر حیدر اسٹیڈیم میں کلچرل ایونٹ
عظمیٰ بخاری کی رہنمائی میں ثقافتی و سپورٹس پروگرامز
ڈپٹی کمشنر ذوالفقار بھون نے تیر اندازی سے تقریب کا افتتاح کیا
ڈی پی او کامران اصغر اور دیگر افسران کی خصوصی شرکت
عوام کی بڑی تعداد کی شرکت، روایتی ثقافت کو خراجِ تحسین
کھیلوں کے مقابلے، ثقافتی پروگرامز اور روایتی اسٹالز کا انعقاد
بہاولنگر میں کلچرل ڈے پر جوش و خروش، پنجاب کلچر اجاگر