سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے یونین کونسل نمبر 3 کے جنرل کونسلر اشفاق احمد لاشاری کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائ نواقین کو صبر وجمعل دے امین