November 16, 2026

سکھر بیورو چیف خیرپورسے خبر دے رھے ھیں

IMG-20250414-WA0294

سکھر بیورو چیف خیرپورسے خبر دے رھے ھیں
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور کی جانب سے لقمان اسپوڑس کمیٹی خیرپور نے خیرپور کے (30)سے زائد جونئیر ہاکی کھلاڑیوں میں ٹی شرٹس،سوکس نیکر،شنگارڈز تقسیم کیئے اس موقع پر سید مسعود اختر شاہ (ینگ ہاکی کلب) سید محبوب مصطفی (سندھ ہاکی کلب) سید عادل حسنین (اسٹوڈینٹ ہاکی کلب) سید افتخار حسین(سٹی اسپوڑس ہاکی کلب) سید اظہار حسین(ینگ سپوڑس ہاکی کلب)اور سید ذاکرحسین زیدی نے بحثیت صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن خیرپور شرکت کی اور سندھ ہاکی ایسو سی ایشن کے صدر بریسٹر مرتضی وہاب اور سیکرٹری سندھ ہا کی ایسو سی ایشن کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا اور تعاون کی مکمل یقین دہانی کرائی ہے۔