*لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر کے تبادلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی
*لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس سرفراز ڈوگر کے تبادلے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سینیارٹی تبدیلی کے خلاف سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی سمیت پانچ ججز کی درخواست پر سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں پہلی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے ہو گی. جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ سماعت کریگا. اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے سینیارٹی طے کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔*