*عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ
*عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں بہتر سہولیات کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے نوٹس جاری کر کے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا. کیس کی آئندہ سماعت کی تاریخ عدالت نے مقرر نہیں کی۔*