November 16, 2026

ھارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نہر تھری آر ۔ون آر پر شدید پانی کی قلت زیر زمین

20250413_192931

ھارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) نہر تھری آر ۔ون آر پر شدید پانی کی قلت زیر زمین پانی بھی کڑوا اور جانوروں کو پانی پلانے کے لئے میسر نہیں ۔نہر کی آٹھ دن پانی چلنے کے بعد پندرہ دن بندی کا سلسلہ جاری ۔کپاس کی کاشت شدید متاثر ۔پہلے تیس اپریل تک کپاس کی کاشت مکمل کر لی جاتی تھی ۔اس دفعہ تیس اپریل آنے کو ہے اور کپاس کی کاشت کا نام و نشان نہیں جسکی وجہ سے کپاس کی کاشت شدید متاثر ہونے کا خدشہ یاد رہے کہ ھارون آباد پنجاب میں کپاس کی پیداور کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل ہے