ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی سعید احمد،سرپرست اعلی وائٹل گروپ کمپنیز
ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی سعید احمد،سرپرست اعلی وائٹل گروپ کمپنیز حاجی محمد صدیق، حاجی محمد یسین مرحوم اور حاجی شبیر مرحوم کے بھانجے اور حاجی نعیم احمد اور ندیم انجم (انجم برادرز ) کے بھائی MPA چوہدری غلام مرتضی۔چیئرمین وائٹل میاں غلام مصطفی میاں مجتبی ۔ڈائریکٹر وائٹل چوہدری محمد طیب ۔چوہری کاشف ثناء میاں فرخ ثناء۔میاں اصف ثنا کے پھوپھو ذاد بھائی ۔چوہدری شعیب لیاقت ۔چوہدری عمیر اور چوہدری عمر کے والد باؤ لیاقت علی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ مغرب کی نماز کے بعد مرکزی عیدگاہ ہارون اباد میں ادا کی گئی جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات انجمن تاجران کاروباری حضرات وکلا حضرات نے بہت بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم کے لیے بلند درجات کی دعا کی گئی اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے