November 16, 2026

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب کلپر ڈے او سی پیکیج ہارون آباد پنجاب کے دیگر

20250413_192931

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)پنجاب کلپر ڈے او سی پیکیج ہارون آباد پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح ہارون آباد میں بھی وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز اور وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدائیت پنجابی کلچر ڈے منایا گیا جس میں مختلف اسکولز کے بچوں اور اساتذہ نے شرکت کی اور پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا ہارون آباد کے نواحی گاؤں 3 ون آر کے سرکاری سکول میں پنجاب کلچر ڈے پر بچوں نے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا اور مختلف ٹیبلوز پیش کئے گئیے پنجاب کی ثقافتی اور روایتی اشیاء بھی شہریوں کی آگاہی کے لیے سجائی گئیں تھیں جہنیں خوب پسند کیا گیا
ساٹ…سکول پرنسپل سعدیہ خالق کلچر ڈے منانے کا بنیادی مقصد پنجاب کی قدیم روایات اور ثقافت کو فروغ دینا اور نوجوان نسل کو اپنی روایات اور ثقافت سے جوڑنا اور عوام میں شعور بیدار کرنا. ہمیں اپنے کلچر کو نہیں بھولنا چاہیے بلکہ فخر سے پیش کرنا چاہیے
*ساٹ AEO سعدیہ عارف*
سائن اف تقریب میں سکول کی بچیوں اور شہریوں نے پنجاب کا روایتی لباس شلوار قمیض پہن کر شرکت کی مختلف اسکولز کی بچیوں نے لڈی اورٹیبلوز پیش کرکے پنجاب کلچر کو بھرپور طریقے سے پیش کیا