November 16, 2026

میلسی ()بیو رو چیف سبزی منڈی میلسی کے آڑھتی شہباز احمد سعیدی کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات ڈکیٹ 6.لاکھ روپےگن پوانٹ پر لوٹ کر فرار

20250413_192931

میلسی ()بیو رو چیف سبزی منڈی میلسی کے آڑھتی شہباز احمد سعیدی کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات ڈکیٹ 6.لاکھ روپےگن پوانٹ پر لوٹ کر فرار
میلسی () سبزی منڈی میلسی کے آڑھتی شہباز احمد سعیدی کے ساتھ دن دیہاڑے ڈکیٹی کی واردات ڈکیٹ 6لاکھ روپےگن پوانٹ پر لوٹ کر فرار 15پر کال کرنے پر پولیس کی نفری پہنچ گئی۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی کا مدعی کے ساتھ ناروا سلوک مدعی کو ملزم بنا کر بغیر کسی درخواست دیے شام 5سے لیکر رات 11بجے تک تھانہ میں کسی سے ملے بغیر بند کمرے میں بٹھاے رکھا ایس ایچ او فلاور شو میں بیٹھا رہا مدعی کو تھانے بیٹھاے رکھا گیارہ بجے جانے کی اجازت دی۔
مدعی شہباز احمد سعیدی کا اج بروز اتوار ایس ایچ او کے ناروا سلوک اور ڈکیٹی کی واردات اور تحفظ نہ ملنے پر پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے