میلسی . بیو رو چیف /سیاستدانوں نے اقراباء پروری کی انتہا کردی
میلسی . بیو رو چیف /سیاستدانوں نے اقراباء پروری کی انتہا کردی
میلسی شہر کے مختلف محلوں کی مخصوص گلیوں میں اچھی بھلی سولنگ کو اُکھاڑ کر ٹف ٹائل لگائی جاری ہے جبکہ تباہ حال گلیوں محلہ سُناراں،محلہ محمدی،محلہ کچاہ کوٹ روڈ،محلہ فریدی،محلہ گؤشالہ،ڈیرہ عبدالزاق سکول واڈ نمبر8،اندرون مدینہ ٹاؤن،محلہ لال جہانیاں،محلہ افغانان،دھرم پورہ، جہاں سالہاسال سے سے گلیاں نالیاں سیوریج ٹوٹ پھوٹ کا شکار گندگی کے انبارہیں جس پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی جبکہ ٹکڑوں کی صورت میں مخصوص علاقوں کی مخصوص گلیوں میں ٹف ٹائل لگا کر اپنے مخصوص سیاسی کارکنوں کونوازا جارہاہے جو سیاسی بے حسی کی اعلی مثال ہے وزیراعلی پنجاب سے گذارش ہے فوری طور پر نوٹس لیکر غیرسیاسی بنیادوں پر محلہ واعظ مستحق علاقوں میں ٹف ٹائل لگائی جائیں میلسی شہر کے تمام صحافی حضرات سے اپیل کے اس اہم مسئلہ کو ہیڈلائٹ کریں شکریہ