November 16, 2026

ریڈ الرٹ۔۔۔ احتیاط۔۔۔۔ احتیاط۔۔۔۔ احتیاط چکن کھانے سے گریز کریں آج چکن، پنجے کھانے

20250413_192931

ریڈ الرٹ۔۔۔ احتیاط۔۔۔۔ احتیاط۔۔۔۔ احتیاط
چکن کھانے سے گریز کریں آج چکن، پنجے کھانے سے پاکپتن کی تحصیل عارفوالا میں 3 افراد ماں،باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 بہنوں کی حالت تشویشناک ہے۔ چکن میں کوئی خطرناک وائرس آگیا ہے یا معاملہ کوئی اور ہے گزشتہ دنوں حکومت نے اعتراف کیا چکن میں رانی کھیت بیماری کیوجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کا مطلب کسی خطرناک وائرس یا بیماری سے مرغیاں مررہی ہیں مگر ہم سے کچھ بڑا چھپایا جارہا ہے کیونکہ چکن انڈسٹری سے سب سے زیادہ پیسہ کون کما رہا ہے سب کو ہی پتا ہے
لہذا اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں۔