November 16, 2026

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ سامارو شھر وارد نمبر 1 پير کالونی میں نارائن

IMG-20250413-WA0194

رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف سندھ سامارو شھر وارد نمبر 1 پير کالونی میں نارائن داس ميگھوار اور ڈاکٹرلچھمن داس کی رہنمائی میں پروگرام منعقد کیا گیا ڈاکٹر لچھمن داس پ پ پ کے سينٔينر رہنما سيد ذوالفقار علی شاھ کی رہنمائی میں پيپلزپارٽي میں شموليت کا اعلان کیا نواب تيمور تالپر جي فرزند نواب شھمير تالپر ڈاکٹر لچھمن داس کو کو پرانا رومال گردن سے نکال کر نیا رومال پيپلزپارٽي کا جھندا گرین میں دیا گیا پروگرام سيد ذوالفقار علي شاھ جي فرزند سيد کرم حسين شاھ نے جوشلے انداز میں خطاب بھی کیا اس موقعي لاريب ذوالفقار خاصخيلی وديرو وقار ذوالفقار خاصخيلي نولراء ميھيشوری شکيل قائم خانی مولوی غلام مصطفی صابری سرور پنجابی رفيق قائم خانی محمد اسلم شاھانی ڏاتربخش سنھيڙو ۔ کاونسلر بیورو مل۔سابقہ ٽائون وائيس چئيرمين سورج ميگھوار مجيد چانديو اور نیشنل پریس کلب سامارو رجسٹرڈ کی پوری تیم نے پروگرام کو کوریج کیا
جب کہ سامارو شھر وارد نمبر 4 چار میں خاصخيلی برادری کی جانب سے، پروگرام رکھا گیا جہاں نواب شھمير تالپر کو اجرکون کے تحفہ دیے گئےاس موقعے پر وديرو لاريب خاصخيلي سيد اياز شاھ اور دیگر نے بری تعداد میں شرکت کی
اس طرح سامارو شھر نزد نواب شھمير ٽالپر سردار ھائوس پھنچے سردار راجا بابا سے ملاقات کی سردار راجا بابا کی جانب سےسامارو شھر سے پيپلزپارٽي کو بری ليد سے کامياب کرانے کا واعدا کیا دوسری جانب سامارو نواب تيمور ٽالپر کے فرزند نواب شھمير ٽالپر سيد بلند شاھ ھائوس پھنچے پ پ پ رہنما سيد ذوالفقار علي شاھ سے ملاقات کی اور اھم سياسی گفتگو کی سامارو شھر میں پيادل ورک بھی کیا گیا
سامارو شھر ۾ وارڊ نمبر 3 میں دک مجلہ میں خاصخيلی برادری چانديا برادری کھوسا برادری شيخ برادری اور دیگر مختلف برادريون کی جانب سے مشترکہ پروگرام رکھا گیا جس میں نواب شھمير ٽالپر کو اجرکین کے تحفے بھی دےپروگرام میں لوگوں کی بری تعداد نے شرکت کی