ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فوکل پرسن لیاقت سکھیرا نے بتایا کہ بہاول نگر روڈ
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) فوکل پرسن لیاقت سکھیرا نے بتایا کہ بہاول نگر روڈ کھاٹاں سٹاپ کے پاس موٹرسائیکل اور کار آپس میں ٹکرا گئے ہیں ہم نے فوری طور رسپانس کیا جب ان لوکیشن ہوئے تو ایک کار والا وہاں سے جا چکا تھا تو وہاں پر ایک 60 سالہ عورت زخمی تھی جس کہ سر پر گہری چوٹ تھی اور دونوں ٹانگوں کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی ہم نے فرسٹ ایڈ دی اور ٹی ایچ کیو ہاسپٹل ہارون اباد شفٹ کر دیا
جس پر لوگوں نے ریسکیو 1122کی خدمات کو سراہا