November 16, 2026

سکھر(بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی) سکھر سیپکوسب ڈویژن بندر روڈ میں آپریشن

IMG-20250413-WA0161

سکھر(بیورو چیف سید ۔نصیر حسین زیدی)
سکھر سیپکوسب ڈویژن بندر روڈ میں آپریشن جاری مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا آپریشن میں شامل
پاکستان رینجرز۔اور پولیس و دیگر ادارے بھی شامل
۔آپریشن کی سربراہی ایکسین سکھر نظام دین پیرزادو
سب ڈویژن بندر روڈ کے ایس ڈی او جان محمد بگٹی
اور ان کی ٹیم بھی شامل
فرحان ماکھو۔منور زمان صدیقی۔خادم کٹبر۔
مقصود بھٹی۔برکت مہر۔ اویس ۔ودیگر افراد شامل پاکستان رینجرز و دیگر ادارے
پولیس کی نفری بھی شامل
سکھر کے دیگر علاقوں میں آپریشن جاری
ایس ڈی او جان محمد بگٹی نے کہا کہ۔بقاجات کے بلوں کی ریکوری کی جارہی ہے
بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جاے گی بجلی چوروں کو گرفتار کیا اور FIR۔درج کرائی بقاجات کے بلوں کی ریکوری کی
سکھر کے مختلف علاقوں کے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی اور FIR درج کرائی جاے گئی۔