November 16, 2026

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی

IMG-20250413-WA0160

سکھر بوروچیف سکھر سید نصیر حسین زیدی
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و ایم پی اے فریال تالپور سے پاکستان پیپلز پارٹی کے کامریڈ سپاف سکھر سٹی کے صدر عامر علی نوناری کی ڈپٹی میئر سکھر ڈاکٹر ارشد مغل کے ھمراہ بھٹو ہاؤس نوڈیرو لاڑکانہ میں ملاقات
اس موقع پر سٹی صر عامر نوناری نے تنظیم سازی کے مسائل سے آگاہ کیا
فریال تالپور نے کہا کہ اسٹوڈنٹس کو موجودہ سیاسی صورتحال میں اپنا مثبت کردار ادا کرنا ھوگا
ذوالفقار علی بھٹو نے شاگرد سیاست کی اھمیت کو اجاگر
شاگرد ملک کی ترقی میں اپنا بھترین کردار ادا کریں فریال تالپور
سندھو دریا سے اضافی کینالوں کےخلاف نوجوان شاگردوں کی کاوشوں کو سراھتے ہیں فریال تالپور
ٹیکنالوجی کے دور میں نوجوان شاگرد کامیابی کی ضمانت ہیں
نوجوان شاگردوں کے مسائل سے آگاہ ھیں جن کو حل کرنے کیلئے بھرپور کوشش کی جائیگی
فریال تالپور نے کہا کہ شاگرد اپنی مثبت سیاسی کردار سے ملک کی ترقی کے ضامن ہیں