November 16, 2026
IMG-20250413-WA0159

انتہائی افسوس ناک خبر

حاجی سعید احمد، حاجی محمد صدیق، حاجی محمد یسین مرحوم اور حاجی شبیر صاحب مرحوم کے بھانجے اور حاجی نعیم احمد کے بھائی MPA چوہدری غلام مرتضی صاحب کے پھوپھو زاد بھائی باؤ لیاقت علی صاحب وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جائے گا