November 16, 2026

*ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا جاتی امراء جانا بے سود رہا ، مسلم لیگ ن کھل کر سردار اختر مینگل کے خلاف سامنے آگیا۔*

20250410_183158

*ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا جاتی امراء جانا بے سود رہا ، مسلم لیگ ن کھل کر سردار اختر مینگل کے خلاف سامنے آگیا۔*

کوئٹہ:مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اراکین کی پریس کانفرنس

کوئٹہ:سردار اختر مینگل کے حالیہ بیانات احساس فراموشی کے مترادف ہے ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:قائد نواز شریف نے ہمیشہ سردار اختر مینگل کو عزت دی ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار اختر مینگل نے وزرات اعلیٰ کے عہدے کیلئے نواز شریف کی گاڑی تک چلائی۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار اختر مینگل دوغلا اور احساس فراموش ہے ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ: کیا سردار اختر مینگل دہشتگردی کی سہولت کاروں کیخلاف آواز اٹھاتے ہیں مگر مزدوروں کے قتل پر کیوں خاموش ہیں ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار اختر میں آئین سہارا لے کر اپنے دھرنے کو قانونی قرار دے رہے ہیں ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:نفرت کی سیاست دم چھوڑ چکی ہے ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:قدوس حکومت بنانے اور چلانے میں بی این پی کا کردار اہم تھا ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:قدوس دور کے ڈیڑھ سال میں کیا ترقی ہوئی ۔بی این پی جواب دے ۔۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:اختر مینگل ضد کررہے ہیں ضد کی وجہ سے مذاکرات کامیاب نہیں ہورہے ہیں ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:حکومت ضد کسی کی نہیں مانے گی ضد پر مطالبات منظور نہیں ہوتے ۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ: سردار اختر مینگل نے دھرنے کے زریعے شہری کو اذیت میں مبتلا کردیا ہے۔سلیم کھوسہ

کوئٹہ:سردار اختر کے پاس کوئی میرٹھ نہیں بلکہ وفد بات چیت کے لیے گئی تھی ۔راحلیہ درانی

کوئٹہ:سردار اختر نے پہلا سوال کیا کہ آپ لوگوں کو کس نے بیجھا ہے ۔راحلیہ درانی

کوئٹہ:ہم خواتین پارلیمنٹرین ان سے اپنی عوام کی مشکلات کے حل کیلئے دھرنا ختم کرنے کیلئے گئی تھی ۔راحلیہ درانی

کوئٹہ:سردار اختر مینگل نے مطالبات منظور تک دھرنا ختم کرنے سے انکار کیا ۔راحلیہ درانی

کوئٹہ:سردار اختر مینگل سے کہا کہ آپ کے مطالبات میں کچھ میٹر عدالتوں میں ہے ۔راحلیہ درانی