November 16, 2026

*مختلف شخصیات نے عبداللہ شاہوانی کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی۔*

20250410_183158

*مختلف شخصیات نے عبداللہ شاہوانی کو عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی۔*

خضدار:12 اپریل/ ڈپٹی ڈائیریکٹر محکمہ لائیو اسٹاک خضدار ڈاکٹر محمد انور زہری بی این پی عوامی کے سینیئر رہنماء منیر احمد لانگو بی این پی کے سینیئر رکن سابق صدر خضدار پریس کلب حاجی محمد اقبال لانگو پیپلزپارٹی کے سینیئر ارکان محمد ایوب نوتانی جمیل احمد زہری جےیوآئی کے رہنماؤں مولانا جلیل احمد مردوئی مفتی عبداللہ شاکر قلندرانی حافظ بلال احمد مردوئی و دیگر شہریوں کی خضدار پریس کلب کے صدر عبداللہ شاہوانی کی رہائشگاہ آمد، انہیں عمرہ کی سعادت پر مبارکباد پیش کی۔