ملازمین کو 37 ہزار سے کم اجرت دینے والی کمپنیوں کے مالکان کو جیل بھیجنے کا پلان شروع
ملازمین کو 37 ہزار سے کم اجرت دینے والی کمپنیوں کے مالکان کو جیل بھیجنے کا پلان شروع
محکمہ لیبر نے عوامی شکایات پر کم اجرت دینے والی فیکٹریوں کے چالان شروع کر دئیے
فیکٹریوں کے مالکان کو 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ ہوگا