جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج
جسٹس علی باقر نجفی سپریم کورٹ کے جج بن گئے جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس بھی حذف ہو گئے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی قائم مقام چیف جسٹس کی جگہ اسلام آباد سے جوڈیشنل کمیشن کے ممبر بن گئے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر سندھ سے ، جسٹس ریٹائرڈ نذیر لانگو بلوچستان سے ، جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان پشاور سے جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر ہو گئے