پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی
سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد
تاریخ: 12 اپریل 2025
پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات آج مورخہ 12 اپریل 2025 کو سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔ پارٹی آئین کے مطابق مندرجہ ذیل عہدیداران کو چار سال کے لیے منتخب کیا گیا ہے:
• بلاول بھٹو زرداری – چیئرمین
• ہمایوں خان – سیکریٹری جنرل
• ندیم افضل گوندل (چن) – سیکریٹری اطلاعات
• آمنہ پراچہ – سیکریٹری فنانس
جاری کنندہ:
فوزیہ حبیب
سینٹرل الیکشن کنوینر، پاکستان پیپلز پارٹی