*`بارکھان` `دھماکہ`*
*`بارکھان` `دھماکہ`*
*بارکھان. رکھنی کی طرف بننے والی سڑک پر ، کوڈی موڑ کے مقام میں آئی ای ڈی بم دھماکہ ہوا ہے ، ڈپٹی کمشنر*
*بارکھان. بم دھماکہ روڈ کے کنارے ہوا ہے ، ڈپٹی کمشنر*
*بارکھان. دھماکہ سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ، ڈپٹی کمشنر*
*بارکھان. لیویز فورس واقع کی تحقیقات کر رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر*
*بارکھان. دونوں اطراف کی ٹریفک کو روک دیا گیا ہے ، ڈپٹی کمشنر*
*بارکھان. روڈ کو کلئیر کر کے ہی ٹریفک بحال کر دی جائے گی . ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسو*