بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولنگر: پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
بہاولنگر: 10 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو سے زائد چرس اور ہیروئن برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: ملزمان سے بھاری مقدار میں شراب بھی برآمد، ترجمان پولیس
بہاولنگر: پولیس نے مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: کریک ڈاؤن ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کیا گیا، ترجمان پولیس
بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر