November 16, 2026

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد کی حدود میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا معاملہ

20250410_183158

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد کی حدود میں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کا معاملہ

بہاولنگر: ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس ، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے قلیل وقت میں ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس مزید حسب ضابطہ قانونی کاروائی عمل میں لا رہی ہے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: متاثرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے ، کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر