بہاولنگر: وزیر اعلیٰ ایس ڈی جی اے ڈی سی جی پروگرام پر اہم اجلاس
بہاولنگر: وزیر اعلیٰ ایس ڈی جی اے ڈی سی جی پروگرام پر اہم اجلاس
اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون نے کی
پروگرام کی پیش رفت، اہداف اور لائحہ عمل پر غور
منصوبے بروقت اور شفاف انداز میں مکمل کیے جائیں: ڈی سی بہاولنگر
عوام کو فوری ریلیف دینا اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین و دیگر افسران شریک