November 16, 2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی ساہیوال کی کمیر شریف میں بڑی کاروائ ۔

20250410_183158

پنجاب فوڈ اتھارٹی ساہیوال کی کمیر شریف میں بڑی کاروائ ۔ کمیر شہر میں موجود فیکٹری جو عرصہ دراز سے غیر میعاری مربعہ اور اچار
تیار کر رہی تھی محکمہ فوڈ اتھارٹی پنجاب نے خفیہ اطلاع پر فیکٹری پر چھاپہ مارا
جہاں سے غیر میعاری اور ناقص مربعہ اور اچار کی بڑی مقدار کو تلف کروایا اور فیکٹری کو سیل کرکے محکمانہ کاروای کا آغاز کردیا.