پاکپتن : الیکشن ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ کے لیے بڑا نام سامنے آ گیا، ذرائع
الیکشن ممبر پنجاب بار کونسل 2025/30
پاکپتن : الیکشن ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ کے لیے بڑا نام سامنے آ گیا، ذرائع
پاکپتن: ممبر پنجاب کونسل کے لیے میاں محمد احمد وٹو کا نام فائنل کر لیا گیا، ذرائع
پاکپتن:سول اتحاد کے چئیرمن راؤ رحمان اللہ نے ممبر پنجاب بار کے لیے نام کا اعلان کیا، ذرائع
پاکپتن: سرپرست اعلیٰ بانی سول اتحاد گروپ پیر اشرف علی قریشی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے ممبر کا اعلان کیا، ذرائع
پاکپتن: ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ سے محمد احمد وٹو کا اعلان ہوتے ہی وکلاء پرجوش، ذرائع
پاکپتن: محمد احمد وٹو اور دیگر وکلاء کی مبارکباد کا سلسلہ شروع، ذرائع
پاکپتن: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد احمد وٹو کا کہنا تھا کہ ممبر پنجاب بار کونسل پاکپتن سیٹ جیت کر وکلاء کی خوشحالی کے لیے کام کرتا رہوں گا، ذرائع
پاکپتن، وکلاء کے مسائل اور انکے لیے وکلاء کالونی بنانا اولین ترجیحات میں شامل ہے، محمد احمد وٹو
پاکپتن، محمد احمد وٹو کا ممبر پنجاب بار کونسل نام نامزد ہوتے ہی کمپین کا آغاز کر دیا، ذرائع
پاکپتن، ممبر پنجاب بار کونسل کے لیے دو امیدوران میدان میں ہیں، ذرائع