November 16, 2026

لاہور:گجرپورہ، کرول گھاٹی انڈرپاس میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون قتل

20250410_183158

لاہور:گجرپورہ، کرول گھاٹی انڈرپاس میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خاتون قتل

مقتولہ سعدیہ موٹر سائیکل رکشہ پر جا رہی تھی، کرول انڈر پاس میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی، پولیس

فائرنگ کی زد میں آ کر خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، پولیس

موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور ایوب کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 2 تھی، پولیس

دونوں حملہ آور شلوار قمیض میں ملبوس تھے، تلاش کی جا رہی ہے، پولیس

لاہور: پولیس کو شبہ ہے کہ خاتون کو اس کے خاوند عارف نے قتل کیا ۔ پولیس

لاہور: مقتولہ خاتون کی دوسری شادی کی ہوئی تھی۔ پولیس

لاہور: مقتولہ کا کچھ دیر قبل دوسرے خاوند عارف سے جھگڑا ہوا تھا۔ پولیس

لاہور: مبینہ ملزم عارف نے گجرپورہ میں جنرل سٹور بنارکھا ہے ۔ پولیس

لاہور: مبینہ ملزم عارف فرار ہے تلاش جاری ہے ۔ پولیس

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی، پولیس