*اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج بھی نہ ہوسکی۔*
*اڈیالہ جیل میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج بھی نہ ہوسکی۔*
*دو ماہ سے اڈیالہ جیل میں جاری دونوں مقدمات کی سماعت ملتوی ہورہی ہے۔ پہلے دن رات ٹرائل کرکے سزائیں دیں پھر اپنی مرضی کے جج امپورٹ ایکسپورٹ کیے۔ اب مقدمات کی سماعت رکی ہوئی ہے تو دوسری جانب سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت نہیں ہورہی۔ چھ ماہ سے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر صرف ابتدائی سماعت ہوسکی ہے۔*