November 16, 2026

اسلام آباد، بانی پی ٹی آئی کی 15 اپریل کو سیشن عدالت میں طلبی

20250410_183158

اسلام آباد، بانی پی ٹی آئی کی 15 اپریل کو سیشن عدالت میں طلبی
اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نےسکیورٹی کیلئے خط لکھ دیا
اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت پیش کرنے کیلئے خصوصی گارڈز بھی مانگ لئے
بانی پی ٹی آئی کی اقدام ق ت ل، جعلی رسیدوں و دیگر کیسز میں ضمانتیں زیرسماعت ہیں