*سرکاری دورہ یا خاندانی سیر؟ وزیراعظم شہباز کے وفد میں خاندان کی شمولیت پر سوشل پر تنقید!!*
*سرکاری دورہ یا خاندانی سیر؟ وزیراعظم شہباز کے وفد میں خاندان کی شمولیت پر سوشل پر تنقید!!*
وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ سرکاری دورے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ان کے بھائی، بھتیجی، بھتیجا، پوتی (بیٹی کی بیٹی) کو بھی ان کے ہمراہ دیکھا گیا۔ صارفین نے عوام کے ٹیکسوں پر خاندانی سیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایڈیٹ شدہ ویڈیو میں کچھ مناظر حذف کیے گئے تھے، تاہم سوشل میڈیا پر بیلاروس کے ذرائع سے اصل ویڈیو موجود ہے۔